empty
 
 
11.10.2018 02:14 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 اکتوبر 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6540۔0 کے لیول سے 6483۔0 کے لیولز تک آج کل باٹم بنانے کے لئے نیچے آیا ہے - آج این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6483۔0 کے لیول پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے لہذا مضبوط سپورٹ پہلے ہی 6483۔0 کے لیول پر بنی ہے اور پئیر کا اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے تاکہ ڈبل باٹم بنا سکے لہذا این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6483۔0 کے نئے سپورٹ سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - تاکہ بُلش چینل بنا سکے سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ پئیر 6483۔0 اور 6390۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اہم ریزسٹنس ابھی 6575۔0 کے لیول پر ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 6539۔0 کے لیول پر ہے لہذا ہمیں جلد ہی 6390۔0 کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 6539۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب ہوتا ہے تو مارکیٹ 6539۔0 کے لیول سے اوپر مضبوط بُلش موقع بنائے گی - اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 6575۔0 کے لیول تک اوپر جائے گی - خرید کے آڈرز 6539۔0 کے لیول سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جس کا پہلا ہدف 6575۔0 کا لیول ہوگا اور اس کے بعد قیمت 6604۔0 کے لیول تک جانے کا عمل جاری رکھے گی - جب کہ دوسری طرف اگر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6575۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 6390۔0 کے لیول {سپورٹ 2} تک آئے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback