empty
 
 
15.10.2021 03:53 PM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی چینل کی حدوّں کو قائم رکھے ہوئے ہے


ایکس آر پی / یو ایس ڈی 1.22 ڈالر تک پہنچنے کے بعد 1.12 ڈالر کے ارد گرد تجارت کر رہا ہے جو ہمارے پہلے ہدف سے صرف ایک سینٹ کم تھا۔ قیمت بُلش چینل کی حدود کو قائم رکھے ہوئے ہے اور جب تک ایسا ہے تب تک بُلز رجحان کو اپنے قابو میں رکھیں گے۔

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - بُلش چینل

ایکس آر پی / یو ایس ڈی تنزلی کے چینل کی حد سے بالکل اوپر ہے۔ سپورٹ 1.08 ڈالر پر ہے اور اس سطح سے نیچے کی یومیہ بندش کمزوری کی علامت ہوگی۔ اگر قیمت بُلش چینل سے باہر کی بریک کرتی ہے, تو ہمیں قیمت کے 1-$ 0.98 ڈالر کے علاقے میں حالیہ بڑی سپورٹ کی طرف واپس جانے کی توقع کرنی چاہئے. ریزسٹنس 1.16 ڈالر پر موجود ہے۔ اس سطح سے اوپر کی یومیہ بندش 1.22 ڈالر سے اوپر ایک اضافہ کے لئے راہ کھول دے گی جو 1.42 ڈالر پر موجود حالیہ بلند ترین سطح والے ہدف تک بنے گا- بُلز کے لئے مثالی صورتحال قیمت کا 1 ڈالر کی طرف واپس ہونا اور پھر ایک ہائیر لوو کو تشکیل دینا اور ایک نیا اضافہ کرتے ہوئے آخر کار قیمت 1.42 ڈالر سے اوپر کی تجارت ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback