empty
 
 
15.10.2021 08:16 PM
اکتوبر 15 2021 - یورو / یو ایس ڈی یومیہ تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


حال ہی میں، 1.1990 کے ظاہر کئے گئے قیمت زون سے نیچے کی موجودگی نے 1.1840 اور 1.1780 کی طرف مزید تنزلی کا اشارہ دیا تھا جہاں ایک سائیڈ وے کنسولیڈیشن رینج قائم کی گئی تھی۔

گزشتہ ہفتے کے دوران، یورو/ یو ایس ڈی پئیر 1.1780 اور 1.1840 کی قیمت کی سطح کے درمیان ایک مختصر کنسولیڈیشن کی حد کے اندر پھنس گئی تھی۔ جلد ہی 1.1840٠ سے اوپر ایک بُلش بریک آؤٹ عمل میں آیا تھا

اوپر کی جانب کی عارضی واپسی ١.١٩٩٠ کی طرف متوقع تھی۔ تاہم 1.1840 کی قیمت کی سطح سے نیچے کی دوبارہ بندش نے 1.1780 کی طرف ایک اور تنزلی شروع کردی ہے جو مارکیٹ میں اہم اضافہ پیش کرنے سے پہلے مختصر مدت کے لئے قیمتوں کو قائم رکھنے میں ناکام رہی تھی۔

انٹرا ڈے تاجران کو مشورہ دیا گیا کہ وہ اضافہ کی تجارت کے آغاز کے لئے 1.1780 - 1.1840 سے اوپر کینڈل سٹک کے بند ہونے کا انتظار کریں۔ تاہم فوری طور پر تنزلی کا دباؤ پئیر کو 1.1700 سے نیچے لے آیا تھا

مزید تنزلی 1.1600 کی قیمت کی سطح کی طرف بنی تھی جہاں خریداری کا اہم دباؤ موجود تھا۔

یہ کہ 1.1700 اور 1.1600 سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 1.1500 کی طرف مزید کمی میں اضافہ کیا ہے۔

فی الحال، 1.1700 کے ارد گرد کا پرائس زون ایک نمایاں سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جسے فروخت کے دباؤ اور کسی بھی آنے والی اضآفہ کی تجارت پر ممکنہ سیل انٹری کے لئے نظر میں رکھنا جانا چاھیے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback