empty
 
 
20.01.2022 07:01 PM
جنوری 21 - 20 , 2022 کو سونے کے لئے تجارتی اشارے : 1,843 ڈالر (6/8) سے نیچے فروخت

This image is no longer relevant


سونا 1838 ڈالر پر تجارت کر رہا ہے، 6/8 مرے کی مضبوط ریزسٹنس سے نیچے اور ایک یومیہ اضآفہ ٹرینڈ چینل کے اندر موجود ہے

بدھ کے روز سونے نے ایک اہم اضافہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 5/8 مرے کی ریزسٹنس 1828 پر ٹوٹ گئی۔ ایشیائی دورانیہ کے اوائل میں دھات نے 1844 تک پہنچنے کے لئے اضافہ کیا تھا جو 22 نومبر کے بعد کی بلند ترین سطح ہے اور پھر اس میں تصحیح کا آغاز ہوا تھا ۔

گزشتہ روز دیکھی گئی سونے کے اضافہ کی وجہ امریکی خزانے کے سرکاری بانڈز پر افراط زر اور پیداوار میں اتار چڑھاؤ کے بارے میں طویل خدشات تھے۔

ایکس اے یو/ یو ایس ڈی کے لئے یومیہ چارٹ سے پتہ چلتا ہے کہ 10 جنوری کو یہ 200 ای ایم اے اور 21 ایس ایم اے سے اوپر بڑھ گیا ہے۔ موونگ ایوریج کے ٹوٹ جانے سے اور بُلش پی ننٹ انداز کی تصدیق نے سونے کو وہ مضبوطی دی تھی جو اسے 1,828 (5/8) توڑنے اور 1,843.75 (6/8) تک پہنچنے کے لئے درکار تھی۔

یہ کہ 1,828 سے اوپر ریزسٹنس 5/8 مرے کی بریک نے دھات کے لئے تکنیکی تصویر کو بہتر بنایا تھا۔ اس زون نے چند مرتبہ مضبوط ریزسٹنس کا کام کیا تھا جس کی وجہ سے سونا 6/8 مرے تک نہیں پہنچ سکا تھا

دریں اثنا، عقاب ایگل انڈیکیٹر بئیرش کا اشارہ دے رہا ہے، اگرچہ سونے کی قیمت 1,840 کی بلند ترین سطح پر ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ بُلش صورتحال محدود ہے، اور آنے والے دنوں میں اس وقت تک تصحیح کی توقع ہوسکتی ہے کہ جب تک قیمت 1,843 (6/8) سے نیچے ہے۔

یومیہ چارٹ پر 1,843 سے اوپر بریک اور کنسولیڈیشن اضافہ کا عمل دوبارہ شروع کر سکتی ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو ہم توقع کر سکتے ہیں کہ سونا 1859 اور 1875 تک جائے گا جو اکتوبر 2021 کی قیمت کی سطح ہے۔

دوسری طرف، اگر سونا تکنیکی تصحیح کرتا ہے اور 1,808 کے سپورٹ زون سے نیچے واپس تجارت کرتا ہے، تو ہم 1,800 کی نفسیاتی سطح کے ارد گرد واقع 200 ای ایم اے کی طرف تنزلی میں تیزی کی توقع کر سکتے ہیں۔


سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز برائے 20-21 جنوری 2021

ریزسٹنس (3) 1,873

ریزسٹنس (2) 1,864

ریزسٹنس (1) 1,851

----------------------------

سپورٹ (1) 1,831

سپورٹ (2) 1,819

سپورٹ (3) 1,795

***********************************************************


صورتحال

ٹائم فریم ایچ 4

تجویز : نیچے سیل کریں

انٹری پوائنٹ 1,843

حصّول نفع 1,828 (5/8) اور 1,812 (4/8)

سٹاپ لاس 1,851

میورے لیولز 1,843 (6/8) 1,859 (7/8) 1,875 (8/8)

***********************************************************

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback