empty
 
 
27.01.2021 07:55 PM
اہم کرنسی پئیرز کا تجزیہ برائے 27 جنوری 2021

جنوری 27 کے لئے کا کا تکنیکی تجزیہ

ایچ ون چارٹ کے مطابق اہم کرنسی پئیر کا تکنیکی تجزیہ


This image is no longer relevant


ایک گھنٹہ والے چارٹ میں یورو / ڈالر کے لئے اہم لیولز 2244۔1 ، 2215۔1 ، 2202۔1 ، 2180۔1 ، 2146۔1 ، 2123۔1 اور 2099۔1 پر ہیں ہم 18 جنوری سے بنا اضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں - اگر قیمت 2180۔1 کی سطح توڑ لیتی ہے مزید اضافہ کا عمل بنے گا - ہدف 2202۔1 کی سطح پر موجود ہے - قیمت ممکنہ طور پر 2202۔1 - 2215۔1 کی رینج میں کنسولیڈیٹ کر سکتی ہے - اضافہ کی موو کا ممکنہ ہسف 2244۔1 کی سطح پر ہے اس سطح تک پہنچ جانے سے بعد قیمت متوقع طور پر کنسولیڈیٹ کرے گی جس کے بعد تنزلی کا عمل ملے گا


قیمت ممکنہ طور پر 2146۔1 - 2123۔1 کی سطح کے درمیان اوپر نیچے جا رہی ہے - اگر قیمت 2123۔1 کی سطح توڑ لیتی ہے تو اس میں مزید کمی مل سکتی ہے - اس صورت میں ہدف 2099۔1 کی سطح پر ہے - یہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے - اگر یورو / یو ایس ڈی اس سطح کو توڑ لیتا ہے یہ یقینی طور پر کمزور ہوگا - ہدف 2053۔1 کی سطح پر موجود ہے

بنیادی رجحان 18 جنوری سے قائم اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.2180 ٹیک پرافٹ : 1.2202

خرید : 1.2215 ٹیک پرافٹ: 1.2244

سیل : 1.2122 ٹیک پرافٹ: 1.2100

سیل: 1.2097ٹیک پرافٹ: 1.2057

This image is no longer relevant


ایک گھنٹہ والے چارٹ میں پاونڈ / ڈالر پئیر کے لئے اہم لیولز ہیں 3889۔1 ، 3852۔1 ، 3792۔1 ، 3756۔1 ، 3698۔1 ، 3668۔1 ، 3619۔1 اور 3521۔1 یہاں ہم 11 جنوری سے عمل میں آیا اضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں - قلیل مُدتی اضافہ 3756۔1 - 3792۔1 کی رینج میں ممکن ہے - 3792۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک اور کنسولیڈیشن سے قیمت 3852۔1 کی سطح تک جائے گی - ممکنہ ہدف 3889۔1 کی سطح پر موجود ہے - اس تک پہنچ جانے کے بعد توقع یہ ہے کہ قیمت کنسولیڈیٹ کرے گی جس کے بعد یہ سائیڈ ویز انداز میں جا سکتی ہے

قلیل مُدتی تنزلی کی موو 3698۔1 - 3668۔1 کی رینج میں ممکن ہے - زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے قیمت 3619۔1 کی سطح تک جائے گی جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول

تجارتی تجاویز

خرید : 1.3756 ٹیک پرافٹ : 1.3790

خرید : 1.3793 ٹیک پرافٹ: 1.3851

سیل : 1.3698 ٹیک پرافٹ: 1.3669

سیل : 1.3666 ٹیک پرافٹ: 1.3620

This image is no longer relevant


ایچ 4 چارٹ میں ڈالر / فرانک میں اہم لیولز ہیں 9070۔0 ، 9042۔0 ، 8982۔0 ، 8957۔0 ، 8921۔0 ، 8858۔0 ، 8817۔0 اور 8756۔0 پر ہیں - فی الوقت قیمت 6 جنوری کو حاصل ہونے والی سطح کے قریب ہے اگر 8921۔0 کی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو قیمت میں اضآفہ کا عمل بن سکتا ہے اور ہدف 8957۔0 کی سطح پر ہے - اگر 8957۔0 - 8982۔0 کی سطح بھی ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے 9042۔0 کی سطح تک اضافہ کا عمل جاری رکھ سکتی ہے - اس تک پہنچ جانے کے بعد قیمت کا کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے جس کے بعد اس میں کمی ہوسکتی ہے

قلیل مُدتی تنزلی 8858۔0 - 8817۔0 کی رینج میں ممکن ہے - یہاں سے قیمت واپسی کر سکتی ہے - اگر قیمت 8817۔0 کی سطح توڑ لیتی ہے تو اس سے قیمت 8756۔0 کی سطح تک آ سکتی ہے

بنیادی رجحان 6 جنوری سے بنا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 0.8921 ٹیک پرافٹ : 0.8957

خرید: 0.8982 ٹیک پرافٹ : 0.9040

سیل : 0.8858 ٹیک پرافٹ : 0.8820

سیل: 0.8815 ٹیک پرافٹ : 0.8757

This image is no longer relevant


ڈالر / ین پئیر میں اہم لیولز ہیں 34۔104 ، 12۔104 ، 92۔103 ، 68۔103 ، 56۔103 ، 48۔103 ، 34۔103 ، 22۔103 ، 02۔103 اور 89۔102 - یہاں ہم 21 جنوری سے عمل میں آیا اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں قیمت 92۔103 کی سطح کو توڑ لینے کے بعد اوپر جائے گی اور اس کا پہلا ہدف 12۔104 کی سطح پر موجود ہے - پئیر اس سطح کے قریب کنسولیڈیٹ کر سکتا ہے ممکنہ ہدف 34۔104 کی سطح پر ہے اس سطح کو حاصل کرلینے کے بعد قیمت نیچے کی جانب آئے گی

قلیل مُدتی تنزلی کی موو 68۔103 - 56۔103 کی رینج میں بن سکتی ہے - اگر قیمت 56۔103 - 48۔103 کا چینل توڑ لیتی ہے تو قیمت مزید نیچے 34۔103 کی سطح تک جاسکتی ہے - قیمت ممکنہ طور پر 34۔103 ، 22۔103 کی رینج میں تنزلی کا عمل جاری رکھ سکتی ہے

بنیادی رجحان 11 جنوری سے عمل میں آیا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 103.92ٹیک پرافٹ : 104.10

خرید : 104.13 ٹیک پرافٹ : 104.34

سیل : 103.66 ٹیک پرافٹ 103.56

سیل : 103.46 ٹیک پرافٹ 103.34

This image is no longer relevant


ایک گھنٹہ والے چارٹ میں یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے اہم لیولز ہیں 2919۔1 ، 2891۔1 ، 2851۔1 ، 2810۔1 ، 2792۔1 ، 2744۔1 ، 2714۔1 اور 2685۔1 پر ہیں - ہم یہاں 21 جنوری سے جاری اضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں - پئیر 2792۔1 ۰ 2810۔1 کی رینج کو توڑ لینے کے بعد اضافہ کا عمل جاری رکھے گی یہاں ہدف 2851۔1 کی سطح پر ہے - 2851۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے قیمت 2891۔1 کی سطح تک جائے گی - ممکنہ ہدف 2919۔1 کی سطح پر ہے - اس لیول کو حاصل کرلینے کے بعد قیمت نیچے کی جانب آ سکتی ہے

قیمت ممکنہ طور پر 2744۔1 ۰ 2714۔1 کی رینج میں کنسولیڈیٹ کر سکتی ہے - زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے قیمت 2685۔1 کی سطح تک جائے گی جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے - اگر یہ سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے ایک بڑی تنزلی ہوگی

بنیادی رجحان 21 جنوری سے عمل میں آیا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.2810 ٹیک پرافٹ : 1.2850

خرید : 1.2853 ٹیک پرافٹ: 1.2890

سیل : 1.2743 ٹیک پرافٹ: 1.2715

سیل : 1.2712 ٹیک پرافٹ: 1.2686

This image is no longer relevant


ایک گھنٹہ والے چارٹ میں اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر کے اہم لیولز ہیں 7851۔0 ، 7823۔0 7790۔0 ، 7758۔0 , 7723۔0 ، 7704۔0 ، 7675۔0 ، 7644۔0 ، 7619۔0 ، 7598۔0 اور 7581۔0 پر ہیں - ہم یہاں 21 جنوری سے شروع ہوا تنزلی کا نظام فالو کر رہے ہیں

قلیل مدُتی تنزلی کی موو 7723۔0 - 7704۔0 کی رینج میں ممکن ہے - زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے قیمت 7675۔0 کی سطح تک جاسکے گی - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو قیمت مزید نیچے 7644۔0 کی سطح تک جاسکتی ہے - یہ 7644۔0 - 7619۔0 کی رینج میں قلیل مُدتی تنزلی مل سکتی ہے - ممکنہ ہدف 7518۔0 کی سطح پر ہے اس سطح تک پہنچ جانے پر قیمت اضآفہ کا عمل شروع کر سکتی ہے

یہ کہ 7758۔0 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے قیمت 21 جنوری سے جاری تنزلی کا نظام روک لے گی - پہلا ہدف 7790۔0 کی سطح پر ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں اضافہ کے نظام کے لئے ایک اہم لیول ہے - اگر قیمت اس سطح کو توڑ لیتی ہے تو قیمت 7851۔0 کی سطح تک جاسکتی ہے - جس کے بعد تنزلی کا عمل بنے گا

بنیادی رجحان 21 جنوری سے عمل میں آیا تنزلی کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 0.7758 ٹیک پرافٹ: 0.7790

خرید : 0.7792 ٹیک پرافٹ: 0.7820

سیل : 0.7704 ٹیک پرافٹ: 0.7677

سیل : 0.7673 ٹیک پرافٹ: 0.7645

This image is no longer relevant


ایک گھنٹہ والے چارٹ یورو / ین پئیر اہم لیولز ہیں 01۔127 ، 85۔126 ، 57۔126 ، 44۔126 ، 16۔126 ، 02۔126 ، 73۔125 ، 59۔125 اور 45۔125 پر ہیں ہم 18 جنوری سے بنا اضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں قیمت ایک تصحیحی مرحلہ میں داخل ہوئی ہے - قلیل مُدتی اضافہ 02۔126 - 16۔126 کی رینج میں ممکن ہے - بالائی حد کے ٹوٹ جانے سے قیمت 44۔126 کی سطح تک جائے گی - قیمت 44۔126 - 57۔126 کی رینج میں قلیل مُدتی اضافہ ظاہر کرے گی - اگر 57۔126 کی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو امکان کے کہ قیمت 85۔126 کی سطح تک جائے گی - ممکنہ ہدف 01۔127 کی سطح پر ہے اس سطح تک پہنچ جانے کے بعد قیمت نیچے آئے گی

قلیل مُدتی تنزلی 73۔125 - 59۔125 کی رینج میں ہوگی - زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے قیمت 45۔125 کی سطح تک جائے گی جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 18 جنوری سے بنای ہوا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 126.02 ٹیک پرافٹ : 126.14

خرید : 126.17 ٹیک پرافٹ : 126.44

سیل : 125.73 ٹیک پرافٹ : 125.60

سیل : 125.57 ٹیک پرافٹ : 125.47

This image is no longer relevant


ایک گھنٹہ والے چارٹ میں پاونڈ اور ین کے اہم لیولز ہیں 62۔143 ، 19۔143 ، 75۔142 ، 56۔142 ، 24۔142 ، 90۔141 اور 37۔141 یہاں ہم 18 جنوری سے بنا اضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں - قیمت اگر 56۔142 - 75۔142 کی رینج سے باہر آ جاتی ہے تو ہم قیمت کو 19۔143 کی سطح تک جاتا دیکھ سکتے ہیں - ممکنہ ہدف 62۔143 کی سطح پر ہے - اس تک پہنچ جانے کے بعد قیمت نیچے کی جانب آ سکتی ہے

قلیل مُدتی تنزلی 24۔142 - 90۔141 کی رینج میں ممکن ہے - زیریں حد کے ٹوٹ جانے کے بعد قیمت 37۔141 کی سطح تک جاسکتی ہے جو کہ اہم سپورٹ لیول

بنیادی رجحان 18 جنوری سے بنا ہوا اضافہ کا رجحان ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 75۔142 ٹیک پرافٹ : 17۔143

خرید : 20۔143 ٹیک پرافٹ : 61۔143

سیل : 24۔142 ٹیک پرافٹ : 90۔141

سیل : 88۔141 ٹیک پراف 40۔141


Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback