empty
 
 
15.09.2021 08:23 AM
یورو/امریکی ڈالر کے لیے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 15 ستمبر۔ جوڑی کی نقل و حرکت اور تجارتی ڈیلز کا تفصیلی تجزیہ۔ امریکی افراطِ زر نے ہمہ جہت تحریکوں کو ہوا دی ہے۔

یورو/امریکی ڈالر - 5 منٹ

This image is no longer relevant

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا اتار چڑھاؤ منگل کو ایک بار پھر کمزورتھا اور 46 پوائنٹس تک گیا۔ یہ اس حقیقت کے باوجود ہوا جب کل امریکہ میں بہت اہم افراطِ زر کی رپورٹ شائع ہوئی تھی۔ اس رپورٹ پر ردِ عمل دیا گیا جسے نوٹ کرنا چاہئیے، تاہم جوڑی ابتدائی طور پر 40 پوائنٹس سے اوپر گئی اور پھر انہیں پوائنٹس کے ساتھ واپس گری، اس لئے آخر میں افراطِ زر کی رپورٹ سے کوئی اثر نہیں ہوا تھا۔ صارف کی قیمت کی انڈیکس اگست کے آخر میں گری، لیکن صرف 0.1% سے۔ بنیادی افراطِ زر میں 0.3 فیصد کمی ہوئی۔ لہٰذا، کہا جا سکتا ہے کہ ان رپورٹوں کی اشاعت کے بعد ڈالر میں زوال منطقی تھا، اگر اگلے کچھ گھنٹوں میں مخالف سمت میں کوئی حرکت نہیں ہوئی تھی، جس کے بعد جوڑی نے اسی جگہ اختتام کیا جہاں سے آغاز کیا تھا۔ اب تجارتی اشاروں کی بات کرتے ہیں۔ ان میں سے تین گذشتہ دن میں بنے اور آگے چلتے ہوئے غلط نکلے۔ پہلا اشارہ نہ صرف غلط نکلا بلکہ درست نہیں تھا۔ لہٰذا، تاجر اسے نظر انداز کر سکتے تھے - قیمت نے تقریباً دو گھنٹے کیجن سن اور سینکو اسپین بی لائن کے قریب گزارے۔ بہرحال، اگر کسی نے مختصر پوزیشن کھولی تو پھرانہیں کوئی نقصان نہیں ہوا، کیونکہ جوڑی 15 پوائنٹس سے زیادہ سے نیچے گئی، اس لئے اسٹاپ لاس کو بریک ایون پر ترتیب دینا چاہئیے تھا۔ خرید کے دوسرے اشارے پر کام ہونا چاہئیے تھا، کیونکہ یہ اس وقت بنا جب امریکی افراطِ زر کی رپورٹ شائع ہوئی تھی۔ تیسرے فروخت کے اشارے پر کام نہیں ہونا چاہئیے تھا، کیونکہ اس وقت کیجن سن اور سینکو اسپین بی لائینوں پر پہلے سے دو اشارے بن گئے تھے۔ اصولی طور پر، چونکہ اتار چڑھاؤ کل کافی کمزور رہا، یہ حیرت کی بات نہیں کہ غلط اشاروں کی تشکیل ہوئی۔

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 15 ستمبر۔ امریکی افراطِ زر نے اہم سوال کا واضح جواب نہیں دیا۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر۔ جوڑی کا جائزہ۔ 15 ستمبر۔ سکاٹ لینڈ ابھی بھی آزادی کے ریفرنڈم کی بات کر رہا ہے۔

یورو /امریکی ڈالر - ایک گھنٹہ

This image is no longer relevant

یورو/ڈالر کی جوڑی گھنٹہ وار ٹائم فریم پر کل کی اپ ڈیٹ کی گئی رحجان لائن سے ٹوٹی۔ کم از کم ٹوٹی، جسے مختلف طریقوں سے سمجھا جا سکتا ہے۔ ایسا تب ہوا جب امریکہ سے طاقتور رپورٹوں کی اشاعت ہوئی تھی اس لئے یہ آسانی سے غلط ہو سکتی ہے۔ سینکو اسپین بی اور کیجن سن لائینیں اس کے برعکس بُلز کے لئے کسی طرح کی رکاوٹ نہیں بناتے۔ اس کے نتیجے میں، ایک بہت ہی الجھاؤ والی صورتِ حال سامنے آئی جب کوئی واضح اشارے اور واضح رجحان نہیں تھا۔ بدھ کو ہم اہم سطحوں اور لائنوں سے تجارت کی تجویز دیتے رہتے ہیں۔ 1.1750، 1.1805، 1.1857، 1.1894 ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ سینکو اسپین بی (1.1822) اور کیجن-سن لائنیں (1.1810) ہیں۔ اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنیں دن میں اپنی پوزیشن تبدیل کر سکتی ہیں، جن کو تجارتی اشاروں کی تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ اشارے ان سطحوں اور لائنوں کے پلٹنے یا کامیابی کا کام ہوسکتے ہیں۔ اگر قیمت 15 پوائنٹس سے درست سمت میں حرکت کرتی ہے تو اسٹاپ لاس آرڈر کو بریک ایون پر رکھنا مت بھولیں۔ اگر اشارہ غلط ہو جائے تو یہ آپ کو ممکنہ نقصانات سے بچائے گا۔ امریکہ اور یورپی یونین 15 ستمبر کو صنعتی پیداوار کی رپورٹوں کی اشاعت کرنے والے ہیں۔ تاہم ، اگر کل ، تاجروں نے افراطِ زر کے بارے میں اہم ترین رپورٹ پر 37 پوائنٹس کی طویل پوزیشن کے ساتھ جواب دیا ، تو ہم صنعتی پیداوار کی رپورٹ پر زیادہ سے زیادہ 20 پوائنٹس کے ردِ عمل کی توقع کر سکتے ہیں۔

ہم آپ کو برطانوی پاؤںڈ/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشاروں کے ساتھ خود کو آگاہ کرنے کی بھی تجویز دیتے ہیں۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی میں گذشتہ رپورٹنگ ہفتے (31 اگست - 6 ستمبر) کے دوران 75 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ لیکن کمٹمنٹ آف ٹریڈر (سی او ٹی) رپورٹیں، جنہوں نے مسلسل متعدد ماہ سے غیر تجارتی تاجروں کی نیٹ پوزیشن میں کمی کا اشارہ کیا تھا، سطح 0 (پہلا انڈیکیٹر) سے پہلے یورپی کرنسی کی فروخت روک دیا۔ یعنی اس وقت "غیر تجارتی" گروپ کی طویل اور مختصر کھلی پوزیشنز کی تعداد ایک جیسی ہے، جو اس گروپ کے غیر جانبدار مزاج کو ظاہر کرتی ہے۔ باضابطہ طور پر یہ بُلش رہتا ہے، کیونکہ خرید کے (طویل) معاہدوں کی ذرا سی زیادہ تعداد بڑے کھلاڑیوں کے ہاتھ میں ہے، لیکن یہ فائدہ معمولی ہے۔ لہٰذا، سی او ٹی رپورٹ فی الحال انتہائی اہم سوالات کے جوابات نہیں دیتی ہیں۔ یعنی: کیا بئیر 1.1700 کی سطح پر قابو پانے کے قابل ہو جائے گا تاکہ نیچے کی طرف رجحان پیدا کیا جا سکے؟ کیا بُلز نیا اوپر کا رحجان بنانے کے لئے تیار ہیں؟ رپورٹنگ ہفتے کے دوران، پیشہ ور تاجروں نے ایک ہزار سے کم خرید کے معاہدے (طویل) اور 16.5 ہزار فروخت کے معاہدے (مختصر) بند کئے۔ لہٰذا، نیٹ پوزیشن میں ایک ساتھ 15,000 کا اضافہ ہوا اور مزاج مزید بُلش ہو گیا۔ تاہم، فیڈ کے عنصر کو بھی نہیں بھولنا چاہئیے۔ ہم آپ کو یاد کرواتے جائیں کہ اگر امریکی معیشت میں رقم کا اضافہ جاری رہتا ہے تو یہ رقم کی فراہمی اور ڈالر کے قدرتی افراطِ زر میں اضافے کا باعث بنے گا۔ یعنی، اس سے فرق نہیں پڑتا کہ کھلاڑی یورپی کرنسی سے کیسے چھٹکارا پاتے ہیں، اگر فیڈرل ریزرو ایک ماہ میں 120 بلین ڈالر کو پرنٹ کرنا جاری رکھتے ہیں تو یہ ڈالر میں مضبوط ترقی کا باعث نہیں بنے گا اور اس کے برعکس۔ نوٹ کریں کہ اس وقت اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ فیڈ سے معیشت میں آنے والی زیادہ تر رقم اسٹاک مارکیٹ میں بہتی ہے۔ اگر سرمایہ کار حصص خریدنا بند کردیتے ہیں ، تو یہ مفت رقم کی فراہمی کا باعث بن سکتا ہے ، جو ڈالر میں نئے زوال کا باعث بنے گا۔

چارٹ کی وضاحتیں:

سپورٹ اور مزاحمت کی سطحیں خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتی ہیں۔ آپ ان سطحوں کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنز اور ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback