empty
 
 
20.09.2021 04:10 PM
یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا تکنیکی تجزیہ برائے 20-25 ستمبر 2021

رحجان کا تجزیہ

قیمت اس ہفتے، 1.1699 – 85.4% (پیلی دھاری دار لائن) کی پُل بیک سطح سے معمولی سا نیچے جانے کے بعد 1.1723 (گذشتہ ہفتہ وار کینڈل کا بند ہونا) کی سطح سے 1.1751 –14.6% (نیلی دھاری دار لائن) کی پُل بیک سطح کی جانب بڑھنا شروع کر سکتی ہے۔ اگر یہ لائن اوپر کی جانب ٹوٹتی ہے تو اوپر کی حرکت 1.1806 –23.6% (نیلی دھاری دار لائن) کی پُل بیک سطح کے ہدف کی جانب حرکت جاری رکھ سکتی ہے۔

This image is no longer relevant

تصویر 1 (یومیہ چارٹ)

جامع تجزیہ:

اشارے کا تجزیہ - اوپر؛

فیبوناچی کی سطح - اوپر؛

حجم - اوپر؛

کینڈل اسٹک کا تجزیہ - اوپر؛

رجحان کا تجزیہ - اوپر؛

بالنجر لائنز - اوپر؛

ماہانہ چارٹ - اوپر۔

جامع تجزیے کی بنیاد پر اوپر کی حرکت کو سمجھا جا سکتا ہے۔

کینڈل اسٹک کے حساب کا مجموعی نتیجہ ہفتہ وار چارٹ پر منحصر ہے: قیمت ممکنہ طور پر اوپر جے رحجان میں حرکت کرے گی، ہفتہ وار سفید کینڈل اسک میں نچلے سائے (پیر - نیچے) اور اوپری سائے (جمعہ - نیچے) دونوں کے ساتھ۔

قیمت 1.1699 – 85.4% (پیلی دھاری دار لائن) کی پُل بیک سطح سے معمولی سا نیچے جانے کے بعد 1.1723 (گذشتہ ہفتہ وار کینڈل کا بند ہونا) کی سطح سے 1.1751 –14.6% (نیلی دھاری دار لائن) کی پُل بیک سطح کی جانب بڑھنا شروع کر سکتی ہے۔ اگر یہ لائن اوپر کی جانب ٹوٹتی ہے تو یہ 1.1806 –23.6% (نیلی دھاری دار لائن) کی پُل بیک سطح کے ہدف کی جانب حرکت جاری رکھ سکتی ہے۔

بصورتِ دیگر، قیمت 1.1723 (گذشتہ ہفتہ وار کینڈل کا بند ہونا) کی سطح سے 1.1664 (پیلی دھاری دار لائن) کی نچلی فریکٹل سطح کی جانچ کرنے کے لئے کمی کو جاری رکھ سکتی ہے۔ اس سطح تک پہنچنے کے بعد، یہ 1.1751 – 14.6% (نیلی دھاری دار لائن) کی پُل بیک سطح کے ہدف کی جانب اوپر حرکت کر سکتی ہے۔

Stefan Doll,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback