empty
 
 
24.09.2021 09:28 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 22 ستمبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ


جی بی پی/ یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشنز کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

صبح کی پیش گوئی میں، میں نے دو طرح کی صورتحالوں کے بارے میں تفصیل سے بات کی تھی جن کا ادراک کیا جاسکتا ہے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور معلوم کرتے ہیں کہ آخر میں کیا ہوا تھا۔ یہ ظاہر ہے کہ کس طرح 1.3708 کی سپورٹ اور ایک مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل نے بُلش مارکیٹ کو جاری رکھنے کی توقع رکھتے ہوئے لانگ پوزیشنز لینے کے لئے ایک بہترین اشارہ دیا تھا کہ ہم نے جس کا کل مشاہدہ کیا تھا- لیکن میں نے یہ بھی خبردار کیا کہ اگر ہم نے 1.3707 سے فعال خریداری اور تیز ترقی نہیں دیکھتے تو خریداروں کو سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اور ایسا ہی ہوا تھا : اضافہ کی متعدد مبہم کوششوں کے بعد، پاؤنڈ بالآخر 1.3708 سے نیچے مستحکم ہوا تھا اور نیچے سے اوپر اس سطح کے ٹیسٹ ہونے نے شارٹ پوزیشنوں میں ایک بہترین انٹری پوائنٹ تشکیل دیا تھا

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو پئیر میں 40 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے اور یہ 1.3670 کی سطح کے بہت قریب ہے جس کے لئے اہم کوشش دن کے دوسرے حصے میں سامنے آئے گی۔ امریکی دورانیہ میں ہم فیڈرل ریزرو سسٹم کے چیئرمین جیروم پاول کی ایک اور تقریر کے منتظر ہیں جو امریکی ڈالر کے خریداروں کے حق میں کوئی اشارہ دے سکتے ہیں- اس سے جی بی پی/ یو ایس ڈی پئیر پر مزید دباؤ پڑے گا۔ صرف 1.3670 کے علاقے میں مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل ہی دن کے دوسرے نصف میں پئیر کی بحالی کی امید میں لانگ پوزیشن کھولنے کا اشارہ بنائے گی ۔ اس صورت میں بُلز نئے ایسنڈنگ چینل کی زیریں حد کی تصدیق کر سکیں گے جو اس حد کے بالکل قریب سے گزرتا ہے۔ اگر سب کچھ اس بیان کی گئی صورتحال کے مطابق ہوتا ہے تو بُلز کا اگلا ہدف 1.3712 کی ریزسٹنس پر دوبارہ قابو حاصل کرنا ہوگا۔

ایک بریک آؤٹ اور اوپر سے نیچے کی طرح اس سطح کا ایک واپس ٹیسٹ 1.3747 تک اضافہ کی توقع میں لانگ پوزیشنوں میں ایک اضافی انٹری پوائنٹ بناتا ہے، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ اس کے بعد کا ہدف 1.3774 کا علاقہ ہوگا۔ تاہم یہ فیڈرل ریزرو سسٹم کے چیئرمین کی انتہائی مناسب اور مثبت تقریر کی صورت میں حاصل ہوگا جو دوپہر کو کی جانی ہے ۔ اگر امریکی دورانیہ میں جی بی پی/ یو ایس ڈی پر دباؤ برقرار رہتا ہے اور بُلز 1.3670 کے سپورٹ ایریا میں کچھ خاص تجارت نہیں کرتے ہیں تو بہتر ہے کہ لانگ پوزیشنوں کو لینے کے لئے جلدی نہ کی جائے۔ بہترین منظر نامہ پاؤنڈ کی خریداری 1.3635 کی سطح سے ہوگی۔ میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ جی بی پی/ یو ایس ڈی میں لانگ پوزیش 1.3604 کے علاقہ سے فوری واپسی پر لیں جس کا مقصد دن کے اندر 15-20 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح کرنا ہے۔

This image is no longer relevant


جی بی پی/ یو ایس ڈی پئیر پر شارٹ پوزیشنیں کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

برطانوی پاؤنڈ کے فروخت کنندگان نے دن کے پہلے نصف حصے میں ابتدائی ہدف بہترین انداز میں حاصل کر لیا تھا ۔ اب ان کی توجہ 1.3712 کی ریزسٹنس کے تحفظ اور 1.3670 کی بریک پر مرکوز ہوگی۔ دن کے دوسرے حصے میں پاؤنڈ میں اضافہ کی تصحیح کی صورت میں صرف 1.3712 کی سطح پر مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل سے ہی پئیر پر دباؤ واپس آئے گا، جو اسے اگلے سپورٹ 1.3712 تک لے جائے گا۔

صرف ایک بریک آؤٹ اور نیچے سے اوپر کی جانب اس ایریا کا ٹیسٹ شارٹ پوزیشنز کے لئے ایک اضافی انٹری پوائنٹ تشکیل دے گا، جو جی بی پی / یو ایس ڈی کو 1.3635. تک نیچے لے جائے گا - امریکہ میں مالیاتی پالیسی کو سخت کرنے کے بارے میں فیڈرل ریزرو سسٹم کے چیئرمین کے سخت بیانات کے معاملے میں اتنی مضبوط بئیرش مارکیٹ کے بارے میں بات کرنا ممکن ہوگا۔ آج کا سب سے دور کا ہدف اس ہفتے کی کم ترین سطح 1.3604 ہوگی

یہ کہ 1.3712 کے ارد گرد بئیرز کی عدم دلچسپی کی صورت میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ فروخت کو 1.3747 کی ایک بڑی ریزسٹنس تک ملتوی کر دیں۔ میں وہاں سے مصنوعی بریک آؤٹ کے ملنے پر شارٹ پوزیشنز کھولنے کی تجویز بھی دیتا ہوں- آپ جی بی پی / یو ایس ڈی کو 1.3774 کے علاقے میں بلند ترین سطح سے واپسی پر فوری طور پر فروخت کر سکتے ہیں دن کے اندر 25-30 پوائنٹس تنزلی کی تصحیح کو نظر میں رکھتے ہوئے فروخت کرسکتے ہیں


This image is no longer relevant

ستمبر 14 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹوں (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں نقد پوزیشن کی تیز مثبت محرکات اور طویل غیر تجارتی پوزیشنوں کی کافی بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ شارٹ پوزیشن میں کمی دیکھی گئی ہے۔ اور اگرچہ برطانوی پاؤنڈ امریکی ڈالر کے ساتھ پئیر میں دباؤ کا شکار ہے تجارتی انسٹرومنٹ میں واضح کمی بڑے تاجران کی جانب سے لانگ پوزیشنوں میں واضح دلچسپی کی نشاندہی کرتی ہے۔ یہ بالکل ممکن ہے کہ گزشتہ ہفتے برطانیہ میں افراط زر میں تیزی سے اضافے نے بہت سے تاجروں کو بینک آف انگلینڈ کی مالیاتی پالیسی کے بارے میں اپنے رویے پر نظر ثانی پر مجبور کیا ہے کیونکہ ممکنہ طور پر بنک کی جانب سے سخت فیصلے کئے جاسکتے ہیں

تاہم یہ حقیقت کہ بینک آف انگلینڈ کے نمائندوں کو ان تبدیلیوں کے بارے میں بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے جو تاجروں کی سرگرمی کو متاثر کرتی ہے۔ میری تجویز یہ ہے کہ کسی بھی اچھی کمی کے ساتھ برطانوی پاؤنڈ کی خریداری جاری رکھیں۔ پاؤنڈ جتنا نیچے جائے گا، اتنا ہی جوکھم بھرے اثاثوں کے زیادہ فعال خریدار اپنے آپ کو ظاہر کرنا شروع کریں گے مستقبل میں بینک آف انگلینڈ کی مالیاتی پالیسی میں حقیقی تبدیلیوں پر شرط لگائیں گے یعنی تجارتی فیصلہ کریں گے۔ سی او ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ لانگ غیر تجارتی پوزیشنوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جو 29,348 سے بڑھ کر 44,161 کی سطح پر پہنچ گئیں ہیں

اس کے برعکس شارٹ غیر تجارتی پوزیشنیں 53,872 کم ہو کر 39,371 کی سطح پر آ گئیں ہیں جو پاؤنڈ کے خریداروں کی حمایت اور مارکیٹ میں توازن کی صورتحال نشاندہی کرتی ہیں۔ اس کے نتیجے میں غیر تجارتی نقد پوزیشن مثبت قدر پر واپس آئی ہیں اور ایک ہفتہ قبل 24,524 سے بڑھ کر 4,790 ہو گئی۔ گذشتہ ہفتے کی اختتامی قیمت میں کم و بیش کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور یہ ایک ہفتہ قبل 1.3837 کے مقابلے میں 1.3838 رہی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی موونگ ایوریج کے گرد ہوئی ہے جو کہ کل کے اضافہ کے بعد مارکیٹ کی قوتوں کے دوبارہ مقسم ہونے کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اضافہ کی صورت میں انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3747 کے گرد ریزسٹنس کا کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback